...ہم بہت جلد آپ کی خدمت میں لا رہیں ہیں خبر شبر ویب سایٹ

Khabar Shabar website is coming soon...

اچھا، تو تمہارا کیا خیال ہے کہ نیوز پیپر والے نیوز کے بزنس میں ہیں کہ پیپر کے بزنس میں؟
یار یہ Android اردو دکھا کہ ہی نہیں دیتا!
ہاں، میں اردو خبریں پڑھنا چاہتا ہوں مگر یہ پیج لوڈ بھی ہو تو!
اگر اس اخبار کا ہوم پیج ایک میگا بایٹ سے زیادہ ڈیٹا لیکر آتا ہے، تو میرے GPRS پہ مجھے تو بیس روپے ٹھک گے ناں!
ہور چوپو!
یار، ان کی سمجھ میں اتنی بات نہیں آتی کہ موبائل فون موبائل ہیں؟
ویسے، حسن نثار آج کل کون سے اخبار میں لکھ رہا ہے؟
کونسا اردو جرنلزم؟ کبھی لندن کنگز کراس سے کیمبرج جاتے ہوے پچاس منٹ میں دو کالم تو پڑھ کر دکھاؤ؟
گرم ہوسی تے ٹھس کرسی ناں!
یار، اگر یہ لوگ انٹرنیٹ پہ دس سال لیٹ آے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ یہ موبائل پہ بھی دس سال لیٹ ہی آئیں؟
ملک صاحب کے بارے میں مذاق؟ اپنے server دی پورٹ بند کرانی آ؟!!!
!Most of the times his imagination gets ahead of his ability
ہولی، پلیز!